متنازعہ ڈھانچہ بابرى مسجد کے انہدام کى 22 ويں برسى کے پيش نظر آج اجودھيا اور فيض آبادشہر ميں چپے چپے پر تعينات سيکورٹى اہلکارو ں کے درميان يہاں معمولات زندگى عام دنوں کى طرح ہيں۔
سال 1992 ميں آج کى ہى کى تاريخ کو متنازعہ ڈھانچہ منہدم کيا گيا تھا اس کے بعد سے ہر چھ دسمبر آتے ہى يہاں سرگرميوں ميں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ ہندو تنظيميں وجے يا شوريہ ديوس مناتى ہيں تو مسلم ادارے يوم سياہ يا
يوم غم مناتے ہيں۔رام جنم بھومى کے انہدام کى 22 ويں برسى کے پيش نظر آج اجودھيا اور فيض آبادشہر ميں چپے چپے پر تعينات سيکورٹى اہلکارو ں کے درميان يہاں معمولات زندگى عام دنوں کى طرح ہيں۔
سال 1992 ميں آج کى ہى کى تاريخ کو متنازعہ ڈھانچہ منہدم کيا گيا تھا اس کے بعد سے ہر چھ دسمبر آتے ہى يہاں سرگرميوں ميں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ ہندو تنظيميں وجے يا شوريہ ديوس مناتى ہيں تو مسلم ادارے يوم سياہ يا يوم غم مناتے ہيں۔